

Loading content...
دوستو! ہمارے مجالس میں آپ نے دیکھا ہوگا کہ ذاکر جب ذکرپاک کرتا ہے تو اس کے سامنے ایک سجی ہوئی میزپاک رکھی ہوتی ہے اس سجی ہوئی میزپاک کو منبر حسینیؐ کہاجاتا ہے … آپ نے کبھی یہ نہ سوچا ہوگا کہ آخراس میزکو سجاکر رکھنے کی کیا وجہ ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار