

Loading content...
اس کی وجہ یہ ہے کہ شہنشاہ انبیا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اور ان کی پاک آل کا دشمن کافر ہے اور کافر کیلئے اللہ جل جلالہ نے فرمایا دیا ہے کہ میں اسے نہیں بخشوں گا…کیونکہ وہ اپنے دشمن کو تو معاف کر سکتا ہے مگر اپنے پاک حبیب صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اور ان کی پاک آل علیہم الصلوات والسلام کے دشمن کو کبھی معاف نہیں کر سکتا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار