

Loading content...
اسی طرح جو مومن سادات عظام و اولیائے کرام کے جوار میں دفن ہوتا ہے تو وہ بھی اپنے حق جار کو ادا فرماتے ہوئے اس کی شفاعت ضرور کرتے ہیں ہاں اس میں شرط ایمان ہے یعنی کوئی کافر و دشمن آل رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ہوتو اس کی شفاعت یا سفارش شہنشاہ کونین صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اور ان کی آل پاک علیہ الصلوات والسلام بھی نہیں فرماتی کیونکہ اس سے خالق نے خود روک دیا ہے جیسا کہ کلام اِلٰہی میں ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار