

Loading content...
اے سرور کونین صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی پاک آل علیہ الصلوات والسلام میرے ماں باب آپ پر قربان جائیں ہمارے پاس تو آپ کے مزارات مقدسہ کے طواف کے علاوہ کچھ بھی نہیں ہے ]یعنی اب ہم اور کرہی کیا سکتے ہیں سوائے طواف کے [
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار