

Loading content...
دوسرا جواب یہ ہے کہ یہ مفروضہ ہی غلط ہے کہ کسی معصوم علیہ الصلوات والسلام نے کسی مزار کا طواف نہیں کیا جبکہ ہمیں لاتعداد ایسی روایات ملتی ہیں جن سے معصومین علیہم الصلوات والسلام کا طوافِ مزارات کرنا ثابت ہے جیسا کہ یحییٰ بن اکثم کی روایت میں ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار