

Loading content...
مولوی عبدالوہاب نجدی صاحب کے ہم مسلک لوگ آج سعودی عرب میں موجود مقدسات کے گرد یونہی چکر لگانے والوں کو دھر لیتے ہیں اور شرک شرک کی آواز لگاتے ہیں اور سزائیں بھی دیتے ہیں اور ان کی ہمنوائی کرنے والے آج سارے ممالک اسلامیہ میں پھیلے ہوئے ہیں اور یہی پرچار کرتے ہیں کہ قبروں پر نہ جائیں، نہ ہی مزارات معصومین علیہم الصلوات والسلام کا طواف کریں، نہ ہی مزارات کے قریب نماز یں ادا کریں، اس کیلئے وہ جو احادیث پیش کرتے ہیں ان کے معنی میں وہ تصرف کرتے ہیں اور اپنے خود ساختہ معنی بیان کرکے عوام کو اس سعادت سے محروم کرنے کی کوشش کرتے ہیں جیسا کہ ایک حدیث ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار