

Loading content...
دوستو! ہم معصومین علیہم الصلوات والسلام کے مشاہد مقدسہ کا طواف جائز سمجھتے ہیں جملہ شیعہ خیر البریہ اپنے جنازوں کو معصومین علیہم الصلوات والسلام کے مشاہد و مزارات کے گرد طواف کروانا باعث نجات و شفاعت سمجھتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار