

Loading content...
دوستو! مزارات مومنین ہوں یا مزرات والدین ہوں وہاں جانا، ان کیلئے دعا کرنا، ان سے سفارش طلب کرنا، اللہ جل جلالہ کے حضور ان کو وسیلہ بنانا، ہمارے مذہب میں جائز مانا جاتا ہے… اولیائے کرام رضوان اللہ علیھم کی زیارت عام مومنین کی زیارت سے بھی افضل ہے اور معنوی طور پر بھی اس کے روحانی فوائد ہیں اور مشاہد معصومین علیہم الصلوات والسلام کی زیارت ہمارے لئے وجوب کی حد تک پہنچی ہوئی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار