

Loading content...
اسی طرح سرور کونین صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا تھا کہ اگر تمہیں کسی ویرانے میں رات ہوجائے اور تم تنہا ہو اور جنگلی جانوروں سے خطرہ ہوتوپھر مومنین کے قبرستان کو رہائش کیلئے ترجیح دینا اور وہاں جاکر سلام کرنا اور کہنا السلام علیکم یا اہل القبور … اس کے بعد ان سے کہنا کہ میں آج آپ کے جوار میں رات گزارنا چاہتا ہوں فرمایا کہ جو شخص اس طرح عمل کرے اس کو بے خطر ہوکر سونا چاہیے کیونکہ اہل قبور اس کی حفاظت کریں گے ]خلاصہ[
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار