

Loading content...
فرمایا ہاں زیارت پر ضرور جانا چاہیے …اس نے عرض کیا کہ حج کے بارے میں تو یہ فرمان ہے کہ اگر زندگی خطرے میں تو حج ساقط ہوجاتا ہے یہاں زندگی کو خطرہ لاحق ہوتو کیا پھر بھی اس شخص کو جانا چاہیے؟… آپ نے تھوڑی دیر خاموشی کے بعد فرمایا ہاں ہماری جد اطہر علیہ الصلوات والسلام کے حق عظیم کا تقاضہ ہے کہ زیارت پر جانا چاہیے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار