

Loading content...
جیسا کہ ایک شخص نے شہنشاہ معظم امام جعفرؐ الصادق علیہ الصلوات والسلام کی بارگاہ میں عرض کیا کہ آقا میرے ماں باپ آپ پر قربان ہوں آپ فرمائیں اگر کوئی شخص بحری راستے سے آپ کی جد مظلوم شہنشاہ کربلا علیہ الصلوات والسلام کی زیارت کوجاتا ہے اور اس کو یہ خطرہ ہے کشتی ڈوب جائے گی اور وہ تیرنا بھی نہیں جانتا تو پھر کیا وہ زیارت پر جا سکتا ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار