

Loading content...
بعض روایات میں ہے کہ ایک زیارت ستر70 حج مقبولہ کے برابر ہے بعض روایات میںسات سو 700 حج اور بعض روایات میں 70 ہزارحج مقبولہ کے برابر اس کا اجر و ثواب بیان فرمایا گیا ہے، فضائل زیارات ہمارے جملہ کتب زیارت میں موجود ہیں اس پر بہت سے فرامین و احادیث منقول ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار