

Loading content...
اسی لئے فرمایا گیا تھا کہ خاندان پاک کے افراد اطہار علیہم الصلوات والسلام اگر ظاہراً موجود ہوں تو بھی زیارت کرو اور اگر وہ وصال الی اللہ فرما جائیں تو ان کے مشاہد مقدسہ کی زیارت کو بھی ان کی ظاہری زیارت کا درجہ دیا گیا ہے اور اس کے بھی بہت فضائل ہیں اور تاکید ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار