

Loading content...
اب اسی سے سمجھیں کہ ایک مومن بھائی کی زیارت کا یہ درجہ ہے کہ گویا اللہ کی عرش پر زیارت کرنے کے مترادف ہے تو پھر امیر المومنین محسن عالمین علیہ الصلوات والسلام کی زیارت کا کیا مقام ہوگا؟… کریم کربلا علیہ الصلوات والسلام اور ان کے اصحاب و انصار و اولاد طاہرین علیہم الصلوات والسلام کی زیارت کا کیا درجہ ہوگا؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار