

Loading content...
دوستو! زیارت آئمہ معصومین علیہم الصلوات والسلام کی تاکید ہے ظاہراً اگر وہ موجود ہوں تو ان کی زیارت کے بہت فضائل بیان ہوئے ہیں … ان فضائل کو سمجھنے کیلئے ہم صرف ایک بات کرتے ہیں کہ مومن بھائی کے بارے میں ہے کہ جو شخص اس کی بے لوث زیارت کیلئے گھر سے نکلتا ہے اسے عمرے کا ثواب ملتا ہے اور اگر وہ لِوجہِ اللہ جا کر کسی مومن بھائی کی زیارت کرتا ہے تو فرمایا زار اللہ علی عرشہ گویا اس نے اللہ جل جلالہ کی عرش پر جاکر زیارت کی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار