

Loading content...
()مجالس عزا میں جو اجتماعات ہوتے ہیں ان میں تازہ ترین قومی صورت حال سے سارے افراد آگاہ ہوتے رہتے ہیں اس طرح ایک یہ خود آگاہی اور قوم آگاہی کا ایک بہت بڑا میڈیا بھی بن جاتا ہے اور اسی سے قوم کو کرنٹ افئیرز اور کرنٹ سچویشنز (Current Affairs and Current Situation) یعنی موجودہ معاملات اور موجودہ صورتِ حال کے بارے میں بھی معلومات ملتی رہتی ہیں اور اپنی مذہبی سرحدوں کی حفاظت کا عمل بھی ہوتا رہتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار