

Loading content...
() مجالس عزا میں خاندان تطہیر علیہم الصلوات والسلام کے سارے افراد تشریف لاتے ہیں اس لئے ان کی غائبانہ زیارت و روحانی ملاقات کا ثواب بھی ملتا ہے اور روحانیاتی فیض کا حصول بھی ہوتا ہے اور آل محمدؐ علیہم الصلوات والسلام کی رضا کا حصول بھی ہوتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار