

Loading content...
() کربلا کی قربانیوں کو دیکھنے کے بعد انسان مذہب کے بارے میں سنجیدگی سے سوچتا ہے اور دوستوں اور دشمنوں کے کردار سامنے آتے ہیں تو عملی طور پر دشمنوں کے کردار سے بریت و تبرا شروع ہوجاتا ہے اور دوسری طرف نصرت امامِ وقت کا جذبہ بیدار ہوجاتا ہے اور اپنے دین پر قائم رہنے میں جو مصائب آنے کا امکان ہوتا ہے انہیں برداشت کرنے کا حوصلہ پیدا ہوتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار