

Loading content...
دوستو! قیام عزا کی تیسری وجہ تبلیغ و بقائے مذہب ہے … جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ مذہب حقہ ہمیشہ بر سراقتدارلوگوں کی تلوار کی زد میں رہا ہے اور اموی و عباسی و عثمانی و مغل و تاتار سبھی شہنشاہوں نے اہل تشیع پر ظلم کرنا شرعاً جائز سمجھا ہے اور ہر دور میں بے تحاشہ شیعہ شہید ہوتے رہے ہیں اور اس مذہب کو مٹانے کیلئے کوئی دقیقہ فروگذاشت نہیں کیا گیا مگر یہ مذہب پھیلتا ہی چلا گیااور اس میں ہمیشہ ترقی ہوتی رہی ہے اور دوسرے مذاہب و مسالک کو یہ مسلک اپنی طرف کھنچتا چلا جا رہا ہے تو اس کی وجہ بھی عزاداری اور مجالس عزا ہیں اس کی وجہ یہ ہے کہ مجالس میں ہمیں کئی چیزیں ملتی ہیں مثلاً
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار