

Loading content...
اسی طرح مجلس عزا سنت رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم بھی ہے کیونکہ جب کریم کربلا علیہ الصلوات والسلام کی دنیا پر آمد ہوئی تھی تو شہنشاہ انبیا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے انہیں گود میں لے کر بہت پیار کیا اور اس وقت جناب جبرائیل علیہ السلام نے آکر انہیں واقعہ کربلا سنایا گویا اس وقت جناب جبرائیل ذاکر تھے اور معظمہ کونین صلوات اللہ علیہا اور امیرکائنات علیہ الصلوات والسلام سامعین میں تھے اور کریم کربلا علیہ الصلوات والسلام اپنی ہی ایک شبیہ تھے اور یہ پہلی مجلس تھی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار