

Loading content...
جناب اویس کرنی سلام اللہ علیہ کاواقعہ ہے کہ جب انہوں نے جنگ احد میں سرور کونین صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے دندان مبارک کے شہید ہونے کا سنا تھا تو انہوں نے ہاتھ میں پتھر لے کر اپنے سارے دانت شہید کردئیے،محبت حبیب صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اور ان کی آل کی محبت و عشق میں جو قدم اٹھایا جاتا ہے وہ اللہ جل جلالہ کو محبوب ہوتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار