

Loading content...
اس کا جواب یہ ہے کہ ہمارے سامنے زیارات و کتب مقاتل کے بیانات و روایات کا انبار لگا ہوا ہے جن سے ثابت ہوتا ہے کہ امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام کی شہادت کے بعد مخدرات عصمت صلوات اللہ علیہن نے منہ پر ماتم کیا …خو د زیارت ناحیہ میں بھی منہ پر ماتم کرنے کا ذکر موجود ہے… یہ بھی ایک مسلمہ حقیقت ہے کہ جو دین و روحانیت کے مالک ذوات علیہم الصلوات والسلامتھے ان سے کسی بھی لمحے میں کسی ایسے فعل کا ارتکاب نہیں ہوسکتا جو روحانیت کیلئے نقصان دہ ہو دوسری طرف ان کا منہ پہ ماتم کرنا ثابت ہے تو اس سے یہ بھی ثابت ہوجاتا ہے کہ منہ پہ ماتم کرنا روحانیت میں اضافے کا موجب تو ہوسکتا ہے نقصان کا نہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار