

Loading content...
دوستو! اس کا جواب ہمارے کتب مناظرہ میں موجود ہے اور ان میں ایک ایک فرد کے ماتم کا حوالہ دیا ہوا ہے یعنی شہنشاہ انبیا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا جناب حمزہ علیہ الصلوات والسلام کی لاش پر ماتم اور عزاداری کرنا، خالدبن ولید کی موت پہ ام المومنین عائشہ کا ماتم کرنا، اسی طرح بہت سارے اصحاب کے ماتم اور گریہ کا ذکر موجود ہے یہاں میں ان کا حوالہ نہیں دے سکتا کیونکہ یہ کتا ب علم مناظرہ کی نہیں ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار