

Loading content...
کیونکہ آپ دیکھ سکتے ہیں شام کے صدر حافظ الاسدی کی موت پر شام کے شیعہ سنی حضرات نے مِل کربازاروں میں ماتم و گریہ گیا … لیڈی ڈیانا کی موت پر سارا لندن رو رہا تھا … مولوی حق نواز جھنگوی کی موت پر پورے پاکستان کے سپاہ صحابہ کے کارکن رو رہے تھے اور جب اس کی لاش لائی گئی تو کئی لوگ پچھاڑیں کھارہے تھے مولوی صاحب کی بیوی نے جس طرح ان کی عزاداری کی اور آنسو بہائے ہیں وہ سب نے دیکھے ہیں …اس کے بعد بھی کوئی آدمی یہ کہے کہ رونا جائز نہیں ہے تو وہ عقل کا بیری ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار