

Loading content...
() یزید ملعون نے پورے شہر دمشق کو آراستہ کرنے کا حکم دیا اور ڈھول تاشے دفوں اور طنبور کے ساتھ جشن منایا اور لوگ گلیوں میں ناچ رہے تھے اور شرابیں بھی پی رہے تھے بالا خانوں پر لونڈیاں ناچتی رہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار