

Loading content...
دوستو! اسی طرح ایک ایک وارث کو دیکھتے چلے جائیں تو آپ کو پتہ چلتا جائے گا کہ انہوں نے واقعہ کربلا کا کیا اثر لیا ہے اور اس پر ان کا کیا رد عمل ہوا ہے؟ اس کے بعد آپ خود فیصلہ کریں کہ ہمیں ان کے ورثاء جیسا رویہ رکھنا چاہیے یا مخالفین جیسا … اب ہم آپ کو اس واقعہ میں مخالفین کے ردعمل کی ایک چھوٹی سی جھلک بھی دکھا دیتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار