

Loading content...
دوستو! یہ بھی آپ جانتے ہیں کہ جناب سجاد علیہ الصلوات والسلام کے علاوہ شہنشاہ کربلا علیہ الصلوات والسلام کے پس ماندگان میں سے مستورات توحیدو رسالت صلوات اللہ علیہن بھی تھے اب یہ بھی دیکھ لیں کہ ان پر واقعہ کربلا کا کیا اثر ہوا ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار