

Loading content...
دوستو! آپ ایک ایک کرکے پاک خاندان علیہم الصلوات والسلام کے افراد پر اس واقعہ کا ردعمل دیکھ سکتے ہیں مثلاً شہنشاہ کربلا علیہ الصلوات والسلام کی دستار اطہر کے وارث جو اس زمانے کے امام بھی تھے اور دین و شریعت کے مالک بھی تھے ان کے بارے میں تاریخ سیرت کے کتب میں دیکھ لیں کہ ان پر کیا اثر ہوا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار