

Loading content...
دوستو! اس کا جواب یہ ہے کہ دینی امور میں ہمیں کیا کرنا چاہیے؟ اس کا فیصلہ ہم خود کرنے کے مجاز نہیں ہیں کیونکہ دینی امور میں ہمیں وہی کچھ کرنا چاہیے جو اس موقعہ پہ دین کے مالک ذوات اقدس علیہم الصلوات والسلام نے کیا، یا اس کا امر فرمایا، ہم اپنی طرف سے کوئی رویہ طے نہیں کرسکتے اس لئے ہمیں واقعہ کربلا کا رد عمل شہنشاہ کربلا علیہ الصلوات والسلام کے پس ماندگان علیہم الصلوات والسلام کے اوپر دیکھنا ہوگا کہ انہوں نے اس موقعے پہ کیا کیا تھا یا ان پر اس واقعے کا کیا رد عمل ہوا تھا؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار