

Loading content...
اس کے بعد امیرکائنات علیہ الصلوات والسلام کو ضرب لگی ان کی شہادت ہوئی تو وہاں گریہ و بکا کا وہ عالم تھا کہ قیامت کا سماں نظر آرہا تھا اسی طرح امام حسن علیہ الصلوات والسلام کی شہادت ہوئی پھر واقعہ کربلا ہو ا تو ایک لامتناہی سوگ کا سلسلہ شروع ہوگیا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار