

Loading content...
اسی طرح شہنشاہ انبیا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے محبت رکھنے والی ہر چیز نے اپنے دکھ کا اظہار کیا جیسا کہ راز دار رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم جناب حذیفہ یمانی سلام اللہ علیہمدینہ چھوڑ کر چلے گئے … شہنشاہ انبیا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے پاک دراز گوش یعفور نے ایک کنویں میں کود کر جان دے دی، پاک ناقہ غضبا نے مزار اطہر پر آ کر اس طرح بین کئے جیسے ایک ماں اپنے بچے کو روتی ہے اور وہاں جاں بحق ہوگئی، آپ کے خاندان پاک علیہم الصلوات والسلام سے لے کر آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی سواری کے جانوروں تک سب نے ایسا سوگ منایا کہ جیسا سوگ منانے کا حق تھا … یہ پہلی عزاداری کا مظاہرہ تھا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار