

Loading content...
باقی واقعات تاریخ و سیرت کے کتب میں دیکھے جا سکتے ہیں میں یہاں ان کی تفصیل نہیں دے سکتا میں یہاں صرف اتنا عرض کروں گا کہ شہنشاہ انبیا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا وصال ہوا تو سارے اہل مدینہ نے سوگ منایا تو کیا ان کی اکلوتی شہزادی ملکہ عالمین صلوات اللہ علیہا نے ان کا سوگ نہیں منایا ہوگا؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار