

Loading content...
اسی طرح امہات المومنین سلام اللہ علیہن نے بال کھول کر زانوؤں پر ماتم کیا جب تابوت اطہر برآمد ہوا تو پورے مدینہ میں اتنا گریہ و بکا ہوا کہ جو ضرب المثل بن گیا اور عرب جب کسی واقعے پر گریہ کی انتہا کو بیان کرنا چاہتے تھے تو کہتے کہ وہاں اتنا گریہ ہوا جتنا شہنشاہ انبیا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے وصال کے وقت مدینہ طیبہ میں ہوا تھا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار