

Loading content...
دوستو! یہ بھی ساری دنیا جانتی ہے کہ جن ذوات سے اللہ جل جلالہ نے محبت کرنے کا حکم فرمایا تھا ان کے ساتھ نام نہاد مسلمانوں نے کیا کیا ہے؟ اور یہ بھی فطرت کا تقاضا ہے کہ انسان جس سے محبت کرتا ہے اس کے دکھوں کو اپنے قلب کی نسوں میں دوڑتا ہوا محسوس کرتا ہے اس لئے عزاداری، گریہ و بکا، مجالس، ماتم یہ سب محبت اور عشق کے فطری تقاضوں کے ماتحت ہوتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار