

Loading content...
دوستو! یہ تو ساری دنیا جانتی ہے کہ ہمارا شیعہ مذہب ایک ایسا مذہب ہے جس کا مرکزی وجود محمدؐ و آل محمدؐ علیہم الصلوات والسلام ہیں ہمارے مذہب کی پرکار صرف محمدؐ وآل محمدؐ علیہم الصلوات والسلام کے گرد گھومتی ہے ہمارے مذہب میں اصحاب کرام رضوان اللہ علیھم اور اولیائے کرام رحمة اللہ علیہم اور حکام وقت کی ایک ثانوی حیثیت ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار