

Loading content...
دوستو! جملہ مذاہبِ عالم میں ہر مذہب کے کچھ شعائر ضرور ہوتے ہیں جو ایک طرف تو انسان کو اس مذہب کا شعور دیتے ہیں دوسری طرف وہ اس مذہب کے شعار، تمیز، تشخص اور پہچان کا درجہ رکھتے ہیں اور انہیں مذہب کی شہ رگ کا درجہ حاصل ہوتا ہے اسی طرح ہمارے مذہب آل محمدؐ علیہم الصلوات والسلام کے بھی کئی شعائر ہیں جن میں سر فہرست ہے عزاداری …آگے اس عزاداری کے ماتحت کئی دیگر مقدس شعائر ہیں اس لئے میں یہاں سب سے پہلے عزاداری کے بارے میںاجمالی طو رپرعرض کروں گا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار