

Loading content...
بعض برادران اہل سنت کی طرف سے اور بعض کم فہم شیعہ حضرات کی طرف سے یہ الزام لگایا جاتا ہے کہ شیعہ قوم چودہ سوسال سے غیر معصوم کی اطاعت کو جائز نہیں سمجھتے تھے مگر اس دور میں انہوں نے اپنے چودہ سوسالہ نظریات کی نفی کردی ہے یا اس میں بلا حکم امام ترمیم کرکے ضلالت کی طرف گامزن ہوگئے ہیں …
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار