

Loading content...
اب یہاں یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ کیا کسی غیر معصوم کے ہاتھ پر معصوم کی بیعت ہوسکتی ہے؟ کیونکہ ہم اپنے ہاتھ پر کریں یا ان کے کسی نمائندے کے ہاتھ پر تو دونوں صورتوں میں بیعت معصوم غیر معصوم کے ہاتھ پرہی ہونا ہے تو کیا یہ جائز ہے کہ معصوم کی بیعت غیر معصوم کے ہاتھ پر کی جائے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار