

Loading content...
12/60ـاے نبیؐصلی اللہ علیک و آلک وسلم! جب آپؐ کے پاس مومنات آئیں تو اس بات پر آپؐ کی بیعت کریں کہ وہ اللہ کے ساتھ کسی کو شریک نہ بنائیں گی ،اورنہ چوری کریں گی ،اورنہ زنا کریں گی ،اورنہ اپنی اولاد کو قتل و ہلاک کریں گی، اورنہ اپنے ہاتھوں اوراپنے پاؤں کے مابین بہتان باندھیں گی، اورنہ کسی نیکی میں تمہاری نافرمانی کریں گی، پس آپؐ اُن سے بیعت لے لیجئے، اوراُن کیلئے اللہ سے بخشش طلب فرمائیے ،یقینا اللہ بڑا بخشنے والابہت رحم فرمانے والاہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار