

Loading content...
دوستو! ہم شہنشاہ امامِ زمانہ عَجَلَ اللّٰہُ فَرَجَہ الشَّرِیف کی جتنی زیارات یا ادعیہ پڑھتے ہیں ان میںہمیں بیعت کا ذکر ضرور ملتا ہے اور بیعة فی رقبتی … بیعة فی عنقی… جیسے الفاظ ضرور ملتے ہیں یعنی ہمارے مذہب میں معصوم کی بیعت کرنا واجب ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار