

Loading content...
لازم ہے کہ دورِ غیبت کے مومنین و مسلمین اپنی ہر نماز فریضہ کے بعد اپنے شہنشاہ امامِ زمانہ عَجَلَ اللّٰہُ فَرَجَہ الشَّرِیف کی بیعت کریں اور خصوصی طور پر ہر روزِ جمعہ کو ان کی بیعت کی تجدیدکریں بلکہ مستحب یہ ہے کہ ہر فریضہ شرعی کی ادائیگی کے بعد تجدید بیعت کریں … ان احکام سے ثابت ہوا کہ زمانے کے امام علیہ الصلوات والسلام کی بیعت ہر مسلمان و مومن پر واجب ہے اور ہر فریضہ شرعی کے ساتھ اس کی تجدید کرنا مستحب ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار