

Loading content...
فرمایا جس انسان کی گردن میں بیعت امام کا قلادہ نہ ہو وہ جاہلیت ]کفر[ کی موت مرگیا اور مخلوق کیلئے عدم معرفت کا عذر قابل قبول ہی نہیں ہے سوائے اس کے کہ وہ اپنے امام کی معرفت حاصل کریں اور ان کی بیعت کا قلادہ اپنی گردن میں ڈالیں ، یہی وہ حقیقت ہے جس کے بغیر کسی کا کوئی دین قبول ہی نہیں ہے، کسی کی نجات ہی نہیں ہے بلکہ بیعت امام حی و زندہ واجب ہے اور شہنشاہ انبیا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے فرمان کے مطابق بیعت امامِ وقت کے بغیر جو عقیدہ بھی ہے وہ کفر ہی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار