

Loading content...
دوستو! اس حقیقت سے کوئی شخص انکار نہیں کرسکتا کہ دورماضی میں کوئی زمانہ ایسا نہیں گزرا جس میں زمانے کے امام کی بیعت کی ضرورت محسوس نہ کی گئی ہو کیونکہ اس بات کو ہر مسلمان اچھی طرح سمجھتا تھا کہ امام حی ومفترض الاطاعت کی بیعت کسی بھی زمانے میں ساقط نہیں ہوتی بلکہ ہر زمانے میں واجب ہوتی ہے، ہر زمانے میں بیعت کے وجوب اور تاکید پر سنی شیعہ احادیث کا ایک دفتر موجود ہے جیسا کہ عبداللہ بن عمر بن الخطاب سے ایک حدیث منقول ہے کہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار