

Loading content...
(16) اپنی خواہشات نفس کی کلی طور پر مخالفت کرنے والا ہو اور تزکیات و ریاضات نفس کا عادی ہو نفس کشی کرنے والا ہو…(17) اپنے زمانے کے امام علیہ الصلوات والسلام کے امر کا مطلیع ہو یعنی ان سے رابطہ رکھنے والا اور ان کے احکام و اوامر کا سختی سے پابند ہو …اگر یہ شرائط کسی عالم میں پائے جائیں تو پھر فروعات دین میں اس کی تقلید جائز ہے مگر اصول دین میں اس کی تقلید بھی جائز نہیں ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار