

Loading content...
ہاں ہمارے فقہا و علما میں سے جو اپنے نفس کو برائیوں سے بچانے والے ہوں، اپنے دین کی سختی سے حفاظت کرنے والے ہوں، اپنی خواہشات نفس کی مخالفت کرنے والے ہوں، اپنے زمانے کے امام علیہ الصلوات والسلام کے مطیع الامر ہوں ]یعنی ان سے مربوط ہوں[ عوام کو چاہیے کہ وہ ان علمائے کرام کی تقلید کریں اور ان سے احکام دین حاصل کریں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار