

Loading content...
فرمایا اگر ہماری امت کے عوام بھی اپنے علما میں اس طرح کے معائب دیکھیں یعنی ان میں فسق ظاہر دیکھیں، شدید تعصیب دیکھیں، انہیں حرام وحلال کی پرواہ کئے بغیر مال و سامان دنیا پر کھلم کھلا جھپٹتے لڑتے دیکھیں، ہلاکت دینی سے بے خبر پائیں اس شخص کی ہلاکت کا متمنی پائیں جس سے وہ تعصب کرتے ہوں، اگرچہ وہ کسی کی اصلاح کی آڑ میں یا کسی اور آڑ میں ہی کیوں نہ ہواور اس میں مستحقین کی اہانت کرتے ہوں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار