

Loading content...
پس جو بھی ایسا کرتا ہے وہ فاسق ہے اس لئے یہ ہرگز جائز نہیں کہ اس کی کسی بات کو سچا سمجھاجائے اور اس کی تصدیق کی جائے اور انہیں اللہ جل جلالہ کے مابین اور اس کے وسائط کے مابین وسیلہ و واسطہ قرار دیا جائے پس انہی وجوہات کی بناپر یہود عوام کی اپنے علما کی تقلید پر مذمت کی گئی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار