Loading content...
فرمایا فقیہ وہ ہے جو دنیا و دنیوی متعلقات سے کوئی رغبت نہ رکھتا ہو اور وہ آخرت کی طرف راغب ہو اور سنت نبویہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے متمسک ہو یعنی اسے کبھی نہ چھوڑنے والاہو
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار