

Loading content...
فرمایا فقہا جو ہیں وہ انبیا و رسل علیہم السلام کے امانت دار ہیں جب تک وہ دنیا میں ملوث و داخل نہ ہوں ، اس پر عرض کیا گیا کہ دخول فی الدنیا کا مطلب کیا ہے؟ تو فرمایا ان میں سے ایک اتباع سلطان ہے یعنی کسی حکومت کی رضا جوئی کرنا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار