

Loading content...
دوستو! جیسا کہ میں نے عرض کیا ہے کہ عمومی تقلید کا عمل گھر ہی سے شروع ہوجاتا ہے اور وہ صرف فروعات کی حد تک محدود رہتا ہے لیکن یہی عمومی تقلید بھی آگے چل کر خصوصی تقلید میں بدل جاتی ہے اور خصوصی تقلید ہر مجتہدکی نہیں ہوسکتی بلکہ اس کیلئے جامع شرائط ہونا ضروری ہے اس میں وہ شرائط ہوتے ہیں جو آئمہ معصومین علیہم الصلوات والسلام نے بیان فرمائے ہیں اور ان شرائط پر پورا نہ اترنے والے کسی بھی عالم کی خصوصی تقلید حرام ہے ہاں جو ان شرائط کو پوراکرے اس سے فروعات دین کے احکام لئے جا سکتے ہیں اور اصول دین میں تو ویسے بھی تقلید حرام ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار